امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، لاہور سے اہم گرفتاری عمل میں آگئی

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، لاہور سے اہم گرفتاری عمل میں آگئی

لاہور (کرائم رپورٹر) امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں نامزد ملزم گوگی بٹ کے بہنوئی خواجہ ندیم وائیں کولاہور میں نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان ٹائم کے مطابق لاہور پولیس نےامیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث گوگی بٹ کی گرفتاری کیلئے کوششیں تیز کردیں ہیں اور پولیس کی مختلف ٹیمیں ملزم تک پہنچنے کے لیے مختلف وسائل بروئے کار لارہی ہیں جبکہ گزشتہ رات ملزم کے بہنوئی خواجہ ندیم وائیں کو بھی رائل پارک سے گرفتار کرلیا گیا، وسیم اس سے قبل بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں