سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(وقائع نگار)سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملنے سے متعلق فیصلہآجہو گا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آجہو گا جس میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے کوٹہ کے لیے درخواست پر فیصلہ کیا جائے گا۔کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں