justice babar sattar

”970دن کی نظر بندی کے 69ایم پی او آرڈر جاری“اس احمقانہ ایکشن کے نتائج بھگتنا ہونگے ،جسٹس بابر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے اہم ریمارکس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد سے کہا کہ آپ نے 970دن کی نظر بندی کے 69ایم پی او آرڈر جاری کیے ،کیا ان لوگوں کے خاندان نہیں ہیں ،کیا انہوں نے عمرے پر نہیں جانا ،یہ آپ کا احمقانہ ایکشن تھا جس کے آپ نتائج بھگتیں گے ،ڈپٹی کمشنر کسی کی کال پر فیصلے کرتے ہیں تو ذمہ دار وہ خود ہونگے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب کیلئے نامزد وزیراعلیٰ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے،راہداری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں