اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے الزامات پر تحقیقات مکمل ،انکوائری کمیٹی کا آخری اجلاس آج ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انکوائری کمیٹی اپنی رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو جمع کرا دے گی ،راولپنڈی ڈویژن کے آر اوز اور ڈی آر اوز کے بیانات بھی رپورٹ میں شامل ہیں ،ان تمام نے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر کی معافی مسترد،بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی گئی