کراچی (سٹاف رپورٹر) شہر کا موسم بدلتے ہی محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے اختتام پر بارش کی پیشنگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی سے لوگوں کو وقتی سکون کی امید ملی ، بارش کا ایک سسٹم 25 فروری کو ملک میں داخل ہو گا جس کے سبب زیریں سندھ اور بلوچستان کے جنوبی حصوں میں بارش متوقع ہے،کراچی میں بارش اتوار 25 فروری سے 27 فروری کے درمیان ہو سکتی ہے
