shehbaz sharif

شہباز شریف کی نجی طیارے پر اسلام آبادآمد،بلاول سمیت سیاسی رہنماﺅں سے ملاقاتوں کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے صدرشہباز شریف نجی طیارے پر اسلام آباد پہنچ گئے ،سیاسی رہنماﺅں سے ملاقاتوں کا امکان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نجی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد پہنچے ،ان کی بلاول بھٹو سمیت سیاسی رہنماﺅں سے ملاقاتوں کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : شہریار آفریدی ،شاندانہ کیس کی سماعت،ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں