اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جنہوں نے ملک کو لوٹا ان کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے ،عوام کی نمائیندگی کا مطلب ہے کہ عوام کو عزت دینی چاہیے ۔
میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ فارم 45ایک ثبوت ہے وہ تمام امیدواروں کے پاس موجود ہے ،فارم 47میں انتخابی نتائج کو تبدیل کیا گیا ،کمشنر راولپنڈی کے بیان کو اب تبدیل کرایا جائے گا ،صرف ایک کمشنر نہیں اور بھی بہت سے لوگ ہیں جن کے پاس ثبوت ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : شہریار آفریدی ،شاندانہ کیس کی سماعت،ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم