اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن2023پاکستان کے مہنگے ترین انتخابات ثابت ہوئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن میں پول کیے گئے ہر ووٹ پر اوسطا 2ہزار 522روپے خرچ ہوئے ،عام انتخابات پرمجموعی طور پر ایک کھرب 52ارب 65کروڑ 91لاکھ 50ہزار روپے خرچ ہوئے ۔امیدواروں نے انتخابی مہم میں ایک کھرب تین ارب اور 95کروڑ سے زائد خرچ کیے جبکہ الیکشن کمیشن نے 48ارب روپے خرچ کیے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”وکلا اور پارٹی رہنماﺅں سے ملنے دیا جائے“عمران خان کی عدالت کو درخواست