لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے کے قاتل بارے معلومات سامنے آ گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حملہ آور کی شناخت مظفر حسین کے نام سے ہوئی جو شیخوپورہ کے نواحی گاﺅں کا رہنے والا ہے ،پولیس نے حملہ آور کی شناخت کیلئے نادرا سے رابطہ کیا تھا۔یاد رہے کہ آج لاہور کے علاقہ چوہنگ میں فائرنگ کرکے ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا تھا ،حملہ آور کو بھی موقع پر ہی مار دیا گیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ڈی ایم 2کو بڑا جھٹکا،پی ٹی آئی ،سنی اتحا د اور ایم ڈبلیو ایم میں اتحاد