shoab shaheen

اصل فارم 45کہاں ہیں؟عدالت کا سوال،چھن جانے کے خوف سے چھپا دیے ،شعیب شاہین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ،جج اور وکیل میں دلچسپ ڈائیلاگ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین سے جج نے پوچھا کہ کیا آپ کے پاس اصل فارم 45موجود ہیں ۔شعیب شاہین نے جواب میں کہا اصل فارم چھین لیے جانے کا خطرہ ہے اس لیے چھپا دیے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے کا الزام،لیگی رہنما آگ بگولا ،ایف آئی اے جانے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں