uzma bukhari

جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے کا الزام،لیگی رہنما آگ بگولا ،ایف آئی اے جانے کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے کے الزام پر لیگی رہنما آگ بگولا ،الزامات لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عظیٰ بخاری نے جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ الزامات لگانے والوں کیخلاف ایف آئی اے میں درخواست دوں گی ،الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے ،ان کیخلاف ایف آئی اے میں درخواست دوں گی ۔

یہ بھی پڑھیں : آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت ،مخصوص نشستیں،تحریک انصاف پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں