PTI in court

آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت ،مخصوص نشستیں،تحریک انصاف پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت اور مخصوص نشستوں کیلئے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر قاضی انور کی وساطت سے جمع کرائی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آزاد امیدواروں نے کاغذات میں پی ٹی آئی کا زکر کیا تھا ،آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت اورمخصوص نشستیں جاری کرنے کا حکم جاری کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں حکومت سازی کا فائنل راﺅنڈ،اسمبلی اجلاس29 فروری سے قبل طلب کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں