اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد ن لیگ آج اسلام آباد اور پھر مری روانہ ہو جائینگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کا مری میں ایک ہفتے قیام کرنے کا امکان بتایا گیا ہے ،قیام کے دوران ان کی شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری سے ملاقات بھی متوقع ہے ،قائد ن لیگ اس دوران دیگر جماعتوں کی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : علی امین کی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ آمد