3 deaths

کے پی میں شدید بارشیں ،چھتیں گرنے سے 3جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں ،مختلف مقامات پر حادثات میں تین افراد دم توڑ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کے پی میں موسلادھار بارشوںکے باعث مختلف مقامات پر چھتیں گرنے سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ،بارش کے باعث حادثات میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت،درخواست گزار ہی غائب ،چیف جسٹس کا غصہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں