اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں الیکشن کا کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ،درخواست گزار حاضر نہ ہوا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت عظمیٰ نے درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ،چیف جسٹس قاضی فائز نے آئیندہ سماعت پر درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ،کیس کی سماعت 21فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔
