supreme court

کمشنرکے الزامات، الیکشن پر سوالیہ نشان،سپریم کورٹ کے ججز نے بھی سر جوڑ لیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے حوالے سے اعتراف جرم نے الیکشن کی شفافیت پر سوال کھڑے کر دیے ،سپریم کورٹ میں ججز کا اہم مشاورتی اجلاس شروع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز کے چیمبر میں جاری اجلاس میں جسٹس منیب اختر ،جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں ،اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : شیر افضل کو گرفتار کرنے کی کوشش،کارکن پولیس کے آگے ڈھال بن گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں