bushra bibi

توشہ خانہ کیس،بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے بھی توشہ خانہ کیس میں سزاکیخلاف اپیل دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بشریٰ بی بی کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں احتساب عدالت کا 21جنوری کافیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : شیر افضل کو گرفتار کرنے کی کوشش،کارکن پولیس کے آگے ڈھال بن گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں