پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ نے ترجیحی ایجنڈا جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نامزد وزیر اعلیٰ نے اپنے ایجنڈے میںکہا ہے کہ صحت کارڈ بحال کیے جائینگے ،غریبوں کیلئے پناہ گاہیں اور لنگر خانے دوبارہ سے بحال کر دیے جائینگے ،خواتین کے شرعی اور قانونی حقوق کیلئے معاونت مفت فراہم کی جائیگی ،قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : شیر افضل کو گرفتار کرنے کی کوشش،کارکن پولیس کے آگے ڈھال بن گئے