راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کمشنر راولپنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ آج صبح خودکشی کرنے کا سوچا پھر سوچا کہ حرام موت کیوں مروں ،سچ کو سامنے کیوں نہ لاﺅں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر لیاقت چٹھہ نے اعترافی بیان میں کہا کہ آج صبح سوچا کہ جو کچھ کیا ہے اس کے بعد خودکشی کر لینی چاہیے پھر خیال آیا کہ حرام موت سے بہتر ہے کہ حقائق عوام کے سامنے لے آﺅں ۔
یہ بھی پڑھیں :