monas ilahi

”مونس الٰہی کی تمام جائیداد منجمد کر دی “ایف آئی اے کی عدالت میں عملدرآمد رپورٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے مونس کی پراپرٹی سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی ہے ،مونس الٰہی کی تمام جائیداد منجمد کر دی گئی ہے ،ایس ای سی پی کو مونس الٰہی کے شیئرز کسی دوسرے شخص کو منتقل کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔عدالت نے مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کی احتجاج کی کال،ملک بھر میں آج مظاہرے ،اسلام آباد میں رینجرز طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں