party election

”انٹرا پارٹی الیکشن جلد کرائے جائیں “کپتان کا پارٹی قیادت کو سخت پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک ) بانی تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن جلد کرانے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصف کے رہنما علی محمد خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان نے جیل سے پارٹی قیادت کو سختی سے کہا ہے کہ جلد انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جائیں تا کہ پارٹی کو بلے کا نشان واپس مل سکے ۔علی محمد نے کہا کہ ہمارے تمام امیدواروں کا بیان حلفی الیکشن کمیشن میں موجود ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عام معافی کا اعلان،اقتدار میں آ کر فتح مکہ ماڈل اپنائیں گے ،عمران کا پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں