5 child death

پنجاب میں نمونیہ کے وار جاری،مزید 5بچے زندگی کی بازی ہار گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیہ نے مزید پانچ بچوںکی زندگیاںنگل لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق 24گھنٹے کے دوران نمونیہ کے 711نئے کیس سامنے آئے ہیں ،لاہور میں ایک دن میں 166کیسز رپورٹ ہوئے ۔پنجاب میں رواں سال میں نمونیہ سے 379اموات ہوئیں ،28187کیسز رپورٹ ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کی احتجاج کی کال،ملک بھر میں آج مظاہرے ،اسلام آباد میں رینجرز طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں