IPC

تحریک انصاف کے احتجاج کا خوف،اسلام آباد پریس کلب کے باہر گڑھوں کی کھدائی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان ،اسلام آباد پریس کلب کے باہر گڑھے کھود دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پریس کلب کے باہر ساری گرین بیلٹ کھود دی گئی ،رات گئے ہیوی مشینری کے ذریعے احتجاج کی جگہ پر کھدائی کی گئی ،پولیس نے کھدائی کے عمل سے لا علمی کا اظہار کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں،اسلام آباد ہائیکورٹ میں نمبر الاٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں