کراچی کےہسپتال میں سلنڈردھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد3 ہوگئی

کراچی کےہسپتال میں سلنڈردھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد3 ہوگئی

کراچی (کرائم رپورٹر ) شہرقائد کے سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں ہونیوالے سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے ۔ تفصیل کے مطابق سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں 6 دن قبل ہونیوالے دھماکے میں جھلسنے والا 27 سالہ سینیٹری ورکر مہیش پیٹل ہسپتال میں دم توڑگیا، واقعے میں 7 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے ایک اور زخمی شہری کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں