omer ayub

وزیراعظم کیلئے نامزدعمر ایوب کی 24مقدمات میں ضمانت

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے وزیراعظم کیلئے نامزد امیدوار عمر ایوب کی 24مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمر ایوب کیخلاف اسلام آباد، پشاور، اٹک، راولپنڈی اور دیگر مقامات پر مقدمات درج ہیں ،پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کوتمام مقدمات میں راہداری اور حفاظتی ضمانت دیدی ہے ۔چیف جسٹس محمد ابراہیم نے کیس کی سماعت کی ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ”مولانا نے سیاسی جماعتوں کی توہین کی “ن لیگ نے فضل الرحمان کی باتوں کو جھوٹ قرار دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں