muzaher naqvi

”جوڈیشل کونسل ریٹائرڈ جج کیخلاف کارروائی نہیں کر سکتی “جسٹس مظاہر کا سیکرٹری کونسل کو دوسرا خط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کے اختیارات کو ایک بار پھرچیلنج کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس مظاہر نے سیکرٹری جوڈیشل کونسل کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ جوڈیشل کونسل کو قانونی اورآئینی طور پر ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی کا اختیار حاصل نہیں ہے ،کونسل میرے استعفے کے باوجو د کارروائی کر رہی ہے ،صدر مملکت میرا استعفا منظور کر چکے ،سپریم جوڈیشل کونسل اپنے اختیار سے تجاوز کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر ،توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں