لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 9کے لیے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا،جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے بیٹر رسی وین ڈر ڈسن لاہور پہنچ گئے ہیں جبکہ نمیبیا کے آل رانڈر ڈیوڈ ویسا نے بھی لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا ہے۔
