لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیفنس کے علاقہ میں ایک اور لڑکی نے عمارت کی 7ویں منزل سے کود کر خود کشی کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ بیدیاں روڈ عسکری 11میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر جان دیدی ،ریسکیو حکام کے مطابق خودکشی کرنے والی کی شناخت 17سالہ شبانہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے ۔یاد رہے کہ ڈیفنس میں گزشتہ کچھ عرصہ میں عمارتوں سے کود کر خود کشی کے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ہفتے کو ملک گیراحتجاج کا اعلان