pervez ilahi

ظالم شہباز شریف نے بھائی کو بھی معاف نہ کیا،پورے ٹولے کے ہوش اڑے ہوئے ہیں ،پرویز الٰہی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف اتنا ظالم ہے کہ بھائی کو بھی معاف نہیں کیا ،اس سارے ٹولے کے ہوش اڑے ہوئے ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی نے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ یہ پہلا الیکش تھا جس میں کسی امیدوار کا ایک پیسہ خرچ نہیں ہوا ،جب تک ہماری سیٹیں پوری نہیں کی جاتیں کسی سے بات نہیں ہو گی ،بات چیت میں کوئی حرج نہیں لیکن پہلے چھینی گئی نشستیں واپس کی جائیں ،اس سارے ٹولے کے ہوش اڑے ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : عمر ایوب وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد،عمران خان نے منظوری دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں