اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کا وفاق میں حکومت کا حصہ بننے سے انکار لیکن تمام بڑے آئینی عہدوں پر نظریں جما لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے وفاق میں حکومت کا حصہ بننے سے انکار کر دیا تاہم صدر ،سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کر دیا ہے ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ آئینی عہدے ہمارا حق ہیں ،ان پر اپنے امیدوار کھڑے کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : آصف زرداری کی ایوان صدرپرنظر