لاہور ( وقائع نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ مرکزمیں کسی جماعت کے پاس مینڈیٹ نہیں ہےمسلم لیگ ن کے ساتھ اتحادی حکومت ہی بنے گی۔ ”پاکستان ٹائم“ کے مطابق لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ وفاق میں حکومت سازی کیلئےپرانےاتحادیوں سےمشاورت جاری ہےکہ مرکزمیں کسی جماعت کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحادی حکومت ہی بنے گی۔لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی نےوزیراعلیٰ پنجاب کی نامزدگی کااختیارنوازشریف کودیدیان لیگ پنجاب میں اکثریتی پارٹی بن گئی ہے مسلم لیگ ن کو 155رکان کی حمایت حاصل ہے۔
