خیبر پختونخواہ( وقائع نگار) ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات تھے۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صوبائی صدر اے این پی نے کہا یہ فیصلہ پہلے سے کیا گیا تھا کہ کس کو جتوانا ہے،پی ٹی آئی کے اہم رہنماو¿ں کو بھی ہرایا گیا۔
سگنلز کو بند کر کے اپنے نتائج بنائے گئے،ہمارے نمائندوں سے آراوز نے کروڑوں روپے کا مطالبہ کیا ، ہمارے پاس ثبوت موجود ہے وقت آیا تو دیکھائیں گے۔
