الیکشن کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں پہلا زلزلہ

الیکشن کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں پہلا زلزلہ

اسلام آباد (نامہ نگارخصوصی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، الیکشن کے بعد یہ پہلا زلزلہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی ، میانوالی، خوشاب،چکوال، باجوڑ، پشاور، خیبر ،سوات ، مالاکنڈ اوردیگر ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں جبکہ ابتدائی طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں