الیکشن کمیشن اس بنیادی سوال کا جواب تو دے، سینئر تجزیہ نگارکامران خان قوم کی آواز بن گئے

الیکشن کمیشن اس بنیادی سوال کا جواب تو دے، سینئر تجزیہ نگارکامران خان قوم کی آواز بن گئے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) پولنگ کا وقت ختم ہوئے 26گھنٹے سے زائد وقت گزر چکا ہے لیکن کئی حلقوں کے نتائج تاحال موصول نہ ہونے کی اطلاعات ہیں، ایسے میں سینئر تجزیہ نگار کامران قوم کی آواز بن گئے ہیں اور وہ سوال پوچھ لیا جس کا ہرکوئی جواب جاننا چاہتا ہے ۔ کامران خا ن نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’الیکشن کمیشن صرف اس بنیادی سوال کا تو جواب دے کل الیکشن 24 میں ٹوٹل کتنے ووٹ کاسٹ ہوئے اور کل رجسٹرڈ ووٹ میں کتنے فیصد کاسٹ ہوئے گویا بھائی صرف یہ بتادیں الیکشن ٹرن آؤٹ کیا رہا؟ کیوں نہیں بتا رہے؟‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں