لاہور ( عابد ڈار ) پاکستا ن میں عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے معروف عالم دین علامہ ناصرمدنی بھی بول پڑے اور شیرافضل مروت کے معروف جملے کا سہارا لے کر دلچسپ تبصرہ کردیا۔ پاکستان ٹائم سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر مدنی نے کہا کہ ’پارٹی فیس بک پر فعال ہوچکی ہے ، ان کا لیڈر اور مرشد جیل بیٹھا ہے ، میرے سوہنے اللہ تیرے فیصلے ، کل کے لیڈرآج جیل میں ہیں ، کل گالم گلوچ کرنے والے آج رزلٹس مانگتے پھرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ تمہارا رزلٹ تو وڑ گیا ‘اور پھر ایک قہقہہ لگایا۔
