لاہور ہائیکورٹ کا این اے 128کا نتیجہ روکنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128کا نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر عدالت میں سماعت ہوئی ،جسٹس علی باقر نے درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے نتیجہ جاری کرنے سے روکنے کا حکم جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : وفاق اور 2صوبوں میں ہماری حکومت بنتی ہے،نواز شریف کس منہ سے تقریر کر رہے ہیں،اسد قیصر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں