الیکشن ڈیوٹی سے انکارپرخاتون لیکچررکی گرفتاری کا حکم دیدیا گیا

الیکشن ڈیوٹی سے انکارپرخاتون لیکچررکی گرفتاری کا حکم دیدیا گیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) الیکشن ڈیوٹی سے انکارپرخاتون لیکچررکی گرفتاری کا حکم دیدیا گیااور ریٹرننگ افسر نے اس کے وارنٹ جاری کردیئے۔ پاکستان ٹائم کے مطابق این اے 121 کے آر او نے الیکشن ڈیوٹی سے انکار پر کوٹ خواجہ سعید کی لیکچرز کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ، تاہم خاتون کی گرفتاری کے متعلق کسی قسم کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ آر اوز کا کہنا تھا کہ سکولوں میں پولنگ سٹیشن قائم کرنے سے روکنے پر بھی کارروائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں