اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر کی ریٹرننگ افسران کے دفاتر کی سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی ہدایات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز سے ٹیلیفونک رابطے کیے اور سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایات جاری کی ،چیف الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کے دفاتر اور ووٹروں کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : انتخابی سامان کی ترسیل میں سستی کی شکایات