PSL sight

پی ایس ایل کی ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کی ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل کی ہیک ہونے والی ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال کر دی گئی ہے ،پی ایس ایل کی ویب سائٹ سے گزشتہ روز آن لائن بکنگ شروع کی گئی تھی جس پر سائبر اٹیک ہوا تھا جس کے باعث سائٹ بند ہو گئی تھی جسے بحال کر دیا گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں نمونیہ مزید 10بچوں کو نگل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں