اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ووٹ ڈالنے کیلئے اصل شناختی کارڈ ساتھ لانا لازم ہے ،شناختی کارڈ کی کاپی قابل قبول نہیں ہو گی ،زائدالمیعاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جا سکتا ہے،شناختی کارڈ کے علاوہ کوئی دستاویز ،پاسپورٹ اور بے فارم قابل قبول نہ ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : سابق وزیراعظم کشمیر کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا