طاہر القادری کا فردوس عاشق اعوان کی حمایت کا اعلان

طاہر القادری کا فردوس عاشق اعوان کی حمایت کا اعلان

سیالکوٹ (وقائع نگار)استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 70 میں طاہر القادری کی حمایت کے اعلان پر مشکور ہوں۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجلی، گیس، پیٹرول اور مہنگائی سے بھی لوگ تنگ ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم میں چند دن رہ گئے ہیں۔واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان این اے 70 سے استحکام پاکستان پارٹی کی امیدوار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں