عوام آزاد امیدوار وں کو ووٹ نہ دیں،احسن اقبال کا ووٹرز کو مشورہ

عوام آزاد امیدوار وں کو ووٹ نہ دیں،احسن اقبال کا ووٹرز کو مشورہ

نارووال ( وقائع نگار) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےکہ آزاد امیدوارآپ کا ووٹ فروخت کریں گے، عوام آزاد ان کو ووٹ نہ دیں۔
شکرگڑھ سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی56،منڈی خیل میں رہنما ن لیگ احسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےنوجوانوں کو ورغلایااورکارکنوں کےذریعےجناح ہاوس کو جلایا، انہوں نے کرنل شیر خان کے مجسمے سے فٹبال کھیلا،اور نے فوجی چھاونیوں پر حملےکیے۔حسن اقبال نے کہا کہ عوام آزاد ان کو ووٹ نہ دیں، آزاد امیدوارآٓپ کا ووٹ فروخت کریں گے،بلاول بھٹو نے آزاد امیدواروں کوخریدنے کی آفر کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں