کراچی (بزنس ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا ہے،اسی طرح 10 گرام سونا 257 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے کا ہو گیا۔