پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی کی بڑی کامیابی، ن لیگ کے بعد ایک اور بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کا فیصلہ کرلیا

پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی کی بڑی کامیابی، ن لیگ کے بعد ایک اور بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کا فیصلہ کرلیا

لاہور (وقائع نگار) پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی کو بڑی کامیابی مل گئی ہے اور ن لیگ کے بعد ایک اور بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کا فیصلہ کرلیااور یہ فیصلہ پارٹی صدر علیم خان کو بھی سنادیا۔
تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری امیر بہادر خان نے صدر آئی پی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی ، اس موقع پر امیر بہادر خان نے کہا کہ پنجاب بھر میں عبدالعلیم خان اور ان کے پینل کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ ادھرہزارہ ویلفئیر ایسوسی ایشن کے چیئرمین بشیر احمد نے بھی عبدالعلیم خان سے ملاقات میں حمایت کا اعلان کردیا ۔
علیم خا ن کاکہناتھاکہ عام انتخابات میں اے این پی اور ہزارہ برادری کے ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں