اگر کوئی چاہے بھی تو عمران خان کو جیل سے رہا نہیں کروا سکتا، منظور وسان نے دعویٰ کردیا

اگر کوئی چاہے بھی تو عمران خان کو جیل سے رہا نہیں کروا سکتا، منظور وسان نے دعویٰ کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر کوئی چاہے بھی تو عمران خان کو جیل سے رہا نہیں کروا سکتا، الیکشن سے پہلے رہائی کا کوئی امکان نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت بنی بھی تو وہ مدت پوری نہیں کر پائے گی جب کہ جہانگیر ترین سپورٹ لینے کے لیے نواز شریف کی سائیڈ لے رہے ہیں، جہانگیر ترین پہلے الیکشن جیتے تو سہی، پھر دیکھیں گے، ن لیگ کے سربراہ کو قدرت نے مایوسی دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں