عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات کرانے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ آگیا

عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات کرانے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ آگیا

پشاور (عدالتی رپورٹر) عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات کرانے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ آگیا اور پشاور ہائی کورٹ نے درخواست خارج کر دی۔ پاکستان ٹائم کے مطابق پی ٹی آئی کی عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے بعد جسٹس شکیل احمد نے محفوظ کرلیا اور بعدازاں  فیصلہ سنا تے ہوئے درخواست مسترد کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں