مسلم لیگ ن کی ریلی میں اصلی شیر، نوازشریف کی ہدایت پر واپس بھجوادیاگیا

مسلم لیگ ن کی ریلی میں اصلی شیر، نوازشریف کی ہدایت پر واپس بھجوادیاگیا

لاہور(نامہ نگار)مسلم لیگ(ن) کی ریلی میں کارکنان اصلی شیر لے آئے جس کا نوٹس لیتے ہوئے نواز شریف نے اسے واپس بھجوانے کی ہدایت کردی۔ پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نےبتایاکہ نواز شریف کی ہدایت پر شیر فوری واپس بھجوا دیا گیا ہے، نواز شریف نے تمام کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ جانوروں کے حقوق کا خیال رکھیں اور ریلی میں شیر یا کوئی اور جانور نہ لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں