لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ہاکی ٹیم اولمپکس میں جگہ بنانے میں ناکام ،تیسری بار اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہ کر سکی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ نے 3-2سے شکست دیکر کوالیفائنگ راﺅنڈ سے باہر کر دیا ،پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری با ر اولمپکس میں جگہ بنانے میں ناکام ہوئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پی سی بی کو چکمہ دینے والے محمد حارث بی پی ایل سے فارغ،مشکل میں پھنس گئے