haris

پی سی بی کو چکمہ دینے والے محمد حارث بی پی ایل سے فارغ،مشکل میں پھنس گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کو چکمہ دیکر بنگلہ دیش جانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد حارث کو بی پی ایل انتظامیہ نے واپس بھیج دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محمد حارث بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے پہنچ گئے تھے جس کیلئے انہوں نے پی سی بی کے ساتھ دھوکا کیا اور این او سی نہ ملنے کے باوجود ڈھاکہ چلے گئے،کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی پر حارث کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں