دعا ہے اللہ میری بیٹی کو نواز شریف جیسا شوہر دے، معروف لیگی رہنما عمران نذیر نے بیان جاری کردیا

دعا ہے اللہ میری بیٹی کو نواز شریف جیسا شوہر دے، معروف لیگی رہنما عمران نذیر نے بیان جاری کردیا

لاہور (سٹا ف رپورٹر) لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ گر نواز شریف براہے تو میں دعا کرتا ہوں میری ایک ہی بیٹی ہے اللہ اسے نواز شریف جیسا شوہر عطا کرے۔ این اے 127 میں میڈیا سے گفتگو کے دوران لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر کا بانی پی ٹی آئی پر طنز کرتے ہوئے کہناتھا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دیے ہوتے میں انہیں سلام پیش کرتا لیکن ایسا نہیں ، لوگوں کو چور کہہ کر خود سب سے بڑا چور بننے والا لیڈر نہیں چاہیے، میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میری بیٹی کو بھی نوازشریف جیساشوہر دے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں